نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جب مرغ کی بانگ سنو تو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کیا کرو، کیونکہ اس نے فرشتے کو دیکھا ہے اور جب گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔



ایک پر میں شفا اور دوسرے میں بیماری
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جب مکھی تم میں سے کسی کے برتن میں پڑ جائے تو پوری مکھی کو برتن میں ڈبو دے اور پھر اسے نکال کر پھینک دے 


خودکشی اسلام کی نظر میں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
جس نے پہاڑ سے اپنے آپ کو گرا کر خودکشی کر لی وہ جہنم کی آگ میں ہو گا اور اس میں ہمیشہ پڑا رہے گا اور جس نے زہر پی کر خودکشی کر لی وہ زہر اس کے ساتھ میں ہو گا اور جہنم کی آگ میں وہ اسے اسی طرح ہمیشہ پیتا رہے گا اور جس نے لوہے کے کسی ہتھیار سے خودکشی کر لی تو اس کا ہتھیار اس کے ساتھ میں ہو گا اور جہنم کی آگ میں ہمیشہ کے لیے وہ اسےاپنے پیٹ میں مارتا رہے گا۔
                             


مغربی تہذہیب سے مرعوب شخص ایک مسلمان طالب العلم کے پاس سے گزر رہا تھا جو کہ بخاری شریف کا مطالعہ کر رہا تھا۔
اس نے طالب العلم کا مذاق اُڑاتے ہوئے کہا
لوگ تو چاند پر پہنچ چکے ہیں اور تم ابھی تک قرآن پڑھ رہےہو۔
طالب العلم نے ترکی با ترکی جواب دیا
تم نے نہ تو بخاری شریف پڑھی نہ ہی چاند پر گئے، پھر خود ہی بتاؤ ہم میں سے افضل کون ہوا؟


ایک دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ
 سانپوں کو مار ڈالا کرو (خصوصاً) ان کو جن کے سروں پر دو نقطے ہوتے ہیں اور دم بریدہ سانپ کو بھی کیونکہ دونوں 


 
Zubair Khan Afridi Diary【••Novel ღ ناول••】. Zubair Khan Afridi
knowledgemoney